20 مئی 2011 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ عوامی انقلاب سے ہراساں ہوکر وسیع پیمانے پرحکومتی ارکان میں تبدیلی لارہے ہیں۔ سعودی عرب میں ڈکٹیٹر بادشاہت ہے جو جمہوری نظام کے سراسر خلاف ہے سعودی شہزادے عیاشی اور بدعنوانی میں معروف ہیں۔

ابنا: سعودی عرب کے بوڑھے اور بیمار بادشاہ عوامی غیظ و غضب کو دبانے کے لئے حکومتی نظام میں بڑے پمیانے پر رد و بدل کررہے ہیں سعودی عرب میں لوگ شاہی غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کے لئے مناسب وقت کا انتظار کررہے ہیں لیکن وہابی نظریات کے لوگ امریکہ نواز بادشاہت کا ساتھ دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ نواز عرب ممالک میں کہیں بھی جمہوریت نہیں ،عرب عوام نے اپنی حالیہ تحریکوں کے ذریعہ امریکہ نواز ڈکٹیٹروں کو تیونس اور مصر سے نکال دیا ہے اور یمن ، بحرین اور سعودی عرب اور دیگر ممالک میں امریکہ نواز عرب ڈکٹیٹروں کے خلاف عوامی تحریک جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت